Walqalam wama Yasturun – Tracing Quran
Walqalam wama Yasturun – Tracing Quran
Regular price
Rs.4,050.00 PKR
Regular price
Rs.4,110.00 PKR
Sale price
Rs.4,050.00 PKR
Unit price
/
per
النور انٹرنیشنل نے ’’والقلم ومایسطرون‘‘ کی صورت میں مکمل قرآن مجید کی خطاطی کو ایک خوبصورت اند از کے ساتھ ہلکے رنگ میں پرنٹ کروایا ہے۔جسے آپ اپنے قلم کے ساتھ الفاظ کے ان ہلکے نقوش کے اوپر لکھ سکتے ہیں۔والقلم لکھنے کا کیا فائدہ ہو گا؟
۱۔مکمل قرآن مجید کا اپنا ذاتی قلمی نسخہ تیار ہو جائے گا۔
۲۔قرآن پاک زندگی کا ساتھی بن جائے گا۔
قرآن کے ان مقدس الفاظ کو لکھ لینے کے بعد ان ہاتھوں کو گناہوں سے بچانے کی فکر پیدا ہو گی۔