Uswah Tul Alam
Uswah Tul Alam
Regular price
Rs.5,780.00 PKR
Regular price
Rs.6,050.00 PKR
Sale price
Rs.5,780.00 PKR
Unit price
/
per
زكاة ربك من غل ومن حسد فأنت أظهر من شارت به قدم نفي الفداء لوجه زائه ألقى من رحمة الله فيه المجد والقمم ”اے وہ ذات! جن کی سیرت اللہ کے نور سے روشن ہوگئی اور اس کی خوشبو سے ہر میدان اور ٹیلا مہک اٹھا۔ آپ ﷺ کے رب نے آپ کو کیئے اور حسد سے پاک رکھا، اس لیے روئے زمین کے ہر فرد سے زیادہ پاکیزہ ہیں۔ میری جان اس رخ زیبا پر قربان جسے اللہ کی رحمت کی تابناکی نے حسن بخشا۔ اس چیرے میں مجد و شرف بھی ہے اور خوشبو بھی ۔“
اور جہاں تک آپ سکیم کی طہارت کا جمال ہے، آپ کا وجود المر اول تا آخر سرا پا طہارت ہے کیونکہ آپ کی نبوت کی بنیادی ظاہری و باطنی طہارت پر ہے۔ آپ کی زندگی ، موت اور دنیا وآخرت میں ماہر ومنظم اور طیب و پاک ہیں۔ آپ ہی کا فرمان ہے: «الطهور شطر الإيمان